رسائی کے لنکس

امریکہ میں مسلمان کھلاڑیوں کا رمضان


'وائس آف امریکہ - اردو سروس' کی رودابہ ناصر کی رمضان اسپیشل رپورٹ

امریکہ میں ماهِ رمضان کے دوران بہت سے مسلمان ایتھلیٹ روزے کی حالت میں بھی اپنی ٹریننگ اور پریکٹس جاری رکھتے هیں۔ مگر توانائی کی کمی کی وجه سے انهیں اپنے نظام الاوقات اور غذا میں تبدیلیاں لانی پڑتی هیں۔

بشیر احمد ایک ایسے ہی محنتی پاکستانی نژاد امریکی 'مکس مارشل آرٹس' فائٹر هیں جو رمضان میں روزے رکھنے کے باوجود اپنی ٹریننگ جاری رکھتے ہیں۔ بشیر یه کیسے کرتے هیں، بتا رہی ہیں رودابه ناصر اِس رمضان اِسپیشل رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG