رسائی کے لنکس

اسلامی ملکوں کے حالات کے ذمہ دار خودحکمراں ہیں: تجزیہ نگار

  • شہناز نفیس

اسلامی ملکوں کے حالات کے ذمہ دار خودحکمراں ہیں: تجزیہ نگار

اسلامی ملکوں کے حالات کے ذمہ دار خودحکمراں ہیں: تجزیہ نگار

لیبیا اور مشرقِ وسطیٰ کے دوسرے ملکوں میں حالیہ انتشاراوربغاوت کے پسِ منظرمیں تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ صورتِ حال کےذمے دار خود اِن ملکوں کے حکمراں ہیں جِنھوں نے، بقول اُن کے، عوام کے ساتھ دھوکہ کیا۔

اُن کا مطالبہ ہے کہ اب لیبیا کے لیڈر معمر قذافی کو مستعفی ہوجانا چاہیئے۔

لیبیا کی تازہ ترین صورتِ حال پر مزید تفصیلات جاننے کے لیے آڈیو رپورٹ سنیئے:

XS
SM
MD
LG