رسائی کے لنکس

امریکہ کا پہلا مسلم عجائب گھر


امریکہ کا پہلا مسلم عجائب گھر
امریکہ کا پہلا مسلم عجائب گھر

آج کے ’مسلمانوں کا امریکہ‘ میں عمران صدیقی ہمیں لے جا رہے ہیں ریاست مسی سپی کے شہر جیکسن میں واقع انٹرنیشنل میوزیم آف مسلم کلچرز میں۔

اس عجائب گھر کے بانی عماد الترک نے عمران صدیقی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ امریکہ کا واحد میوزیم ہے جو اسلامی تاریخ و ثقافت کے لیے مخصوص ہے۔ انھوں نے ان حالات اور وجوہات کا ذکر کیا جن کے تحت اسلامی ثقافت و تاریخ پر مبنی میوزئیم کے قیام کے خواب کو حقیقیت کا روپ دیا گیا۔

پہلا حصہ


دوسرا حصہ

تیسرا حصہ

XS
SM
MD
LG