رسائی کے لنکس

کوئٹہ: بجلی کی ٹرانسمشن لائن دھماکے سے تباہ، اطلاعات


فائل
فائل

میڈیا رپورٹس کے مطابق، ‘کوئٹہ کو متبادل ذرائع سے بجلی کی فراہمی کی کوششیں کی جارہی ہیں‘

نصیرآباد کے قصبے نوتال میں اتوار کی علی الصبح بجلی کی مین ٹرانسمشن لائن میں دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں بلوچستان کے 20 سے زائد اضلاع کو بجلی معطل ہوگئی ہے۔

پاکستانی نیوز ٹیلی ویژن چینلز نے لیویز اور بلوچستان میں بجلی کی فراہمی کے محکمے کے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہےکہ دھماکے سے گڈو سے کوئٹہ آنے والی مین ٹرانسمیشن لائن کے دو ٹاورز تباہ ہوگئے۔ یہ دو ٹاورز 220 کے وی بجلی فراہم کرتے تھے۔

ذرائع کے مطابق، ‘کوئٹہ کو متبادل ذرائع سے بجلی کی فراہمی کی کوشش کی جارہی ہے۔

XS
SM
MD
LG