رسائی کے لنکس

نیٹو ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ: فائرنگ اپنے دفاع میں کی گئی: محکمہٴ خارجہ

  • ال پسین
  • شہناز عزیز

نیٹو رسد

نیٹو رسد

امریکی محکمہٴ خارجہ نےکہا ہے کہ افغانستان میں تعینات ایک امریکی ہیلی کاپٹرنےاپنےدفاع میں فائرنگ کی تھی جس میں لگتا یہ ہے کہ ایک سرحدی چوکی پر تین پاکستانی فوجی ہلاک ہوگئےاور جِس کے نتیجے میں پاکستان نے رسد کے کلیدی راستے کو بند کردیا ہے۔

پینٹگان سے وائس آف امریکہ کے نامہ نگار الپسین کی رپورٹ، شہنازعزیز کی زبانی:

XS
SM
MD
LG