رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

ویل مچھلیاں ساحل پر پھنس گئیں


نیوزی لینڈ میں سینکڑوں وہیل مچھلیاں ساحل پر آنے کے بعد وہاں کم پانی اور ریت میں پھنس گئیں۔ ہزاروں رضا کار نے کچھ وہیل مچھلیوں کو دوبارہ سمندر میں بیج دیا لیکن ساحل پر کم گہرے پانی کے سبب بہت سی وہیل مچھلیوں کا دوبارہ سمندر میں جانا مشکل ہو گیا، جس سے لگ بھگ 300 مچھلیاں مر گئیں۔

XS
SM
MD
LG