رسائی کے لنکس

زمانے کے انداز بدلے گئے


زمانے کے انداز بدلے گئے
زمانے کے انداز بدلے گئے

انسان خود کو وقت کے تقاضوں کے مطابق ڈھال رہاہے اور اس کے رہن سہن اور زندگی گذارنے کے انداز بدلتے جارہے ہیں۔

جیسے جیسے انسان سائنسی دور میں آگے بڑھ رہاہے، اس کے آس پاس کی دنیا بدلتی جارہی ہے۔ بہت سی چیزیں جو کل معاشرے کا اہم حصہ سمجھی جاتی تھیں، اب نظروں سے اوجھل ہوچکی ہیں ۔

انسان خود کو وقت کے تقاضوں کے مطابق ڈھال رہاہے اور اس کے رہن سہن اور زندگی گذارنے کے انداز بدلتے جارہے ہیں۔ وقت کی ضرورتیں روزگار پر بھی اثرانداز ہورہی ہیں۔ کمپیوٹر اور الیکٹرانکس کے آلات جتنی تیزی سے ہماری زندگیوں اور کاروباروں میں داخل ہورہے ہیں، اسی رفتار سے کئی پیشے اور روزگار کمانے کے ذریعے غائب ہوتے جاہے ہیں۔

اس ریڈیو فیچر میں کچھ ایسے پیشوں کا ذکر کیا گیا ہے جو اب امریکی معاشرے سے غائب ہورہے ہیں۔

ملاحظہ کیجیئے۔

XS
SM
MD
LG