رسائی کے لنکس

نیوز منٹ - Newsminute

نیوز منٹ : جنوبی سوڈان میں حکومت مخالف لڑائیاں، 500 افراد ہلاک


نیوز منٹ: جنوبی سوڈان میں حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش حکومت مخالف لڑائیوں میں 5 روز کے دوران 500 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔اقوام متحدہ نے حکومت پر سیاسی حل تلاش کرنے پر زور دیا ہے۔

XS
SM
MD
LG