رسائی کے لنکس

نیوز منٹ - Newsminute

نیوز منٹ: غزہ ۔ مبینہ جاسوسوں کا قتل


گزشتہ روز حماس کے تین اعلی کمانڈروں کی ہلاکت کے بعد حماس نے اسرایئل کے لیئے جاسوسی کے الزام میں اٹھارہ فلسطینیوں کو غزہ میں آج قتل کر دیا۔ تنظیم نے اس ہفتے ترکی میں ان تین اسرایئلی نوجوانوں کے اغوا اور ہلاکت کی زمہ داری بھی قبول کی جو خطے میں حالیہ کشیدگی کی وجہ بنی۔_

XS
SM
MD
LG