رسائی کے لنکس

نیوز منٹ - Newsminute

نیوز منٹ: یوکرین ۔ یورپی یونین معاہدہ


یورپی یونین اور یوکرین کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے کے لیئے معاہدہ طے پا گیا ہے۔ گزشتہ نومبریوکرینئن صدر یانوکووچ کے اس معاہدے کو ٹھکرانے کےبعد ملک گیر مظاہرے ہوئے جن کے نتیجے میں یانوکووچ کو مستعفی ہونا پڑا اور کرایمیہ روس کا حصہ بن گیا۔

XS
SM
MD
LG