رسائی کے لنکس

نیوز منٹ: روس ۔ فوجی طاقت کا مظاہرہ


نیوز منٹ: روس ۔ فوجی طاقت کا مظاہرہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:00 0:00

روسی صدر ولادمیر پوٹن نے یوکرین سے علیحدہ ہو کر روس کا حصہ بننے والے علاقے کرایمیہ کا آج پہلا دورہ کیا اور جنگ عظیم دویم میں فتح کے انہتر سال پورے ہونے کی تقریبات میں شرکت کی۔ اس سے پہلے صدر نے ماسکو کے تاریخی ریڈ سکوائر میں وکٹری ڈے پریڈ دیکھی جس میں گیارہ ہزار روسی فوجیوں نے حصہ لیا۔

XS
SM
MD
LG