رسائی کے لنکس

نیوز منٹ - Newsminute

نیوز منٹ: بھارت ۔ مودی کی جیت


بھارت میں انتخابات کے ابتدائی نتایج کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کی قیادت میں بننے والے نیشنل ڈیموکریٹک الائنس نے لوک سبھا کی تین سو پچیس نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی ہے۔ بھارتی جنتا پارٹی کو اب تک ملنے والی دو سو تہتر سیٹیں گزشتہ تیس سال میں کسی بھی پارٹی کی سب سے بڑی فتح قرار دی جا رہی ہے۔

XS
SM
MD
LG