نیوز منٹ: چین ۔ امریکہ کو جواب
چین کے پانچ آرمی افسران پر امریکہ کی جانب سے سایبر کرایم کے الزام کر رد کرتے ہوئے چین نے خبردار کیا ہے کہ وہ اس پر سخت ایکشن لے سکتا ہے۔ امریکی سفیر سے احتجاج کرتے ہوئے چینی نائب وزیر خآرجہ نے اسے امریکہ کا دوغلا پن قرار دیا اور سفیر سے واشنگٹن کی جانب سے چین کی خفیہ نگرانی کی رپورٹوں کی وضآحت مانگی