رسائی کے لنکس

نیوز منٹ - Newsminute

نیوز منٹ: روس اور چین کی ڈیل


روس اور چین نے تیس سال کے لیے گیس کی ڈیل پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس ڈیل کا تخمینہ سینکڑوں ارب ڈالر لگایا جا رہا ہے۔ روس اور چین کے درمیان اس ڈیل کی تکمیل میں دس سال لگے ہیں۔

XS
SM
MD
LG