رسائی کے لنکس

نیوز منٹ - Newsminute

پوپ فرانسس مشرق وسطٰی میں


پوپ فرانسس نے مشرق وسطٰی کے دورے کے تیسرے روز وحدانیت پر یقین رکھنے والے تینوں بڑے مذاہب کے پیروکاروں کو پیغام دیا ہے کہ وہ تشدد کے لیے خدا کے نام کا غلط استعمال نہ کریں۔ گزشتہ روز انہوں نے اسرائیلی اور فلسطینی رہنماؤں کو امن مذاکرات کے لیے ویٹیکن کے دورے کی دعوت دی تھی ۔

XS
SM
MD
LG