رسائی کے لنکس

نیوز منٹ - Newsminute

نیوز منٹ: موصل- شہری بھاگنے پر مجبور


شدّت پسند اسلامی جنگجوؤں نے عراق کے شہر موصل پر قبضے کے بغداد سے ڈیڑھ سو کلومیٹر شمال میں واقع تکریت پر بھی حملہ کر دیا ہے۔ جبکہ موصل چھوڑ کر بھاگنے والوں کی تعداد پانچ لاکھ تک جاپہنچی ہے۔

XS
SM
MD
LG