رسائی کے لنکس

نیوز منٹ: کینیا: الشباب کا حملہ، 48 ہلاک


نیوز منٹ: کینیا: الشباب کا حملہ، 48 ہلاک
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:59 0:00

کینیا کے ایک ساحلی شہر پر اتوار کی رات ہونے والے حملے میں ریڈ کراس کے مطابق اڑتالیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ حملہ مبینہ طور پر الشباب نامی جنگجو گروہ نے اس وقت کیا تھا جب لوگ فٹ بال کا ورلڈ کپ دیکھنے کے لیے جمع تھے۔

XS
SM
MD
LG