رسائی کے لنکس

نیوز منٹ - Newsminute

نیوز منٹ: جان کیری کا دورہ عراق


امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے عراق کے دورے کے دوسرے روز آج کرد رہنماؤں سے ملاقات کی۔ سیکرٹری کیری آئی ایس آئی ایل نامی جنگجو گروپ کے خلاف عراق کی حکومت اور اہم پارٹیوں کو یکجا کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

XS
SM
MD
LG