رسائی کے لنکس

نیوز منٹ: چینی وزیر کا دورہ تائیوان


نیوز منٹ: چینی وزیر کا دورہ تائیوان
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:59 0:00

تائیوان میں ایک مجوزہ تجارتی معاہدے کے خلاف مظاہروں کے بعد چین نے پہلی دفعہ وزیر کی سطح کے ایک اہلکار کو تائیوان کے دورے پر بھیجا ہے۔ مسٹر ژینگ ژین جُن تائیوان میں مختلف گروہوں سے بات چیت کریں گے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ اس معاہدے سے تائیوان پر چین کا اثرورسوخ بڑھ جائے گا۔

XS
SM
MD
LG