رسائی کے لنکس

نیوز منٹ - Newsminute

نیوز منٹ: اردن ۔ ابو قتادیٰ بری


اردن کی ایک عدالت نے القاعدہ سے منسلک مبلغ ابو قتادی کو انیس سو نناوے میں عمان کے ایک امریکی سکول پر ناکام حملے میں ملوث ہونے کے الزام سے بری کر دیا ہے۔ ابو قتادی کو برطانیہ میں طویل عدالتی جنگ کے بعد اس مقدمے کے لیئے اردن بھیجا گیا تھا۔_

XS
SM
MD
LG