No media source currently available
جنگجو گروپ آئی ایس آئی ایل نے عراق اور شام میں اپنے کنٹرول والے علاقوں میں خلافت کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ اور اپنے لیڈر ابو بکر البغدادی کو پوری دنیا کے مسلمانوں کا نیا خلیفہ قرار دیا ہے۔