رسائی کے لنکس

نیوز منٹ: فائٹر جیٹ پروگرام مشکل میں


نیوز منٹ: فائٹر جیٹ پروگرام مشکل میں
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:59 0:00

گزشتہ ہفتے ایک ایف تھرٹی فائو لڑاکا طیارے کو آگ لگنے کے بعد امریکی محکمہ دفاع نے اس ماڈل کے اپنے تمام طیاروں کی پروازیں انجن کی مزید جانچ پڑتال تک منسوخ کر دی ہیں۔ تقریبا چار سو ارب ڈالر کا امریکی فائٹر جیٹ پروگرام ملکی تاریخ میں ہتھیاروں کا سب سے مہنگا پروگرام ہے۔

XS
SM
MD
LG