رسائی کے لنکس

نیوز منٹ - Newsminute

نیوزمنٹ - جاپان میں نئی دفاعی حکمتِ عملی منظور


جاپان کی حکومت نے ایک نئی دفاعی حکمتِ عملی کی منظوری دیدی ہے جس کے تحت دفاعی بجٹ میں پانچ فی صد اضافے کے علاوہ جاپانی افواج کو خطے میں مزید موثر کردار دینے کی سفارش کی گئی ہے

XS
SM
MD
LG