رسائی کے لنکس

نیوز منٹ - Newsminute

نیوز منٹ: سنٹرل ایفریقن ریپبلک ۔ بد امنی


اقوام متحدہ کے سیکٹری جنرل بان کی مون نے سیکورٹی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ سنٹرل ایفریقن رپبلک میں مزید تین ہزار امن فوجی بھیجے جس سے وہاں امن فوج کی تعداد دس ہزار ہو جائے گی۔ عیسائی میلیشیا اور مسلمانوں کے درمیان کئی ماہ سے جاری تشدد کے باعث لاکھوں شہری امداد کے منتظر ہیں۔ _

XS
SM
MD
LG