رسائی کے لنکس

نیوز منٹ: برما:پامالیِ حقوق کا الزام


نیوز منٹ: برما:پامالیِ حقوق کا الزام
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:00 0:00

انسانی حقوق کی ایک تنظیم کے مطابق برما میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف زیادتیاں انسانیت کے خلاف جرائم کے زمرے میں آتی ہیں ۔تنظیم فورٹیفائے رائٹس کی نئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ برما میں حکام نے روہنگیا مسلمانوں کی نقل و حرکت، شادیوں اور بچوں کی پیدائش پر پابندیاں لگا رکھی ہیں۔

XS
SM
MD
LG