رسائی کے لنکس

نیوز منٹ - Newsminute

نیوز منٹ: یورپی یونین، نیٹو کے یوکرین پر مذاکرات


امریکی صدر براک اوبامہ برسلز میں ہیں جہاں وہ یورپی یونین کے رہنماؤں پر یوکرین کی امداد کے لیے زور ڈالیں گے جبکہ نیٹو ممالک کو امریکی حمایت کا یقین دلائیں گے۔ بلجئیم سے وہ اٹلی جائیں گے جہاں وہ پوپ فرانسس سے ملاقات کریں گے۔

XS
SM
MD
LG