No media source currently available
نائیجیریا کے مسلم جنگجو گروہ بوکو حرام نے اغوا کی گئی سکول کی لڑکیوں کے بدلے حکومت کی قید میں بوکو حرام کے جنگجوؤں کے تبادلے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایک نئی ویڈیو میں ان لڑکیوں کو جنگل میں عبادت کرتے دکھایا گیا ہے۔