رسائی کے لنکس

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ہفتہ کی صبح نیویارک میں سیاحوں کی بس الٹنے سے کم ازکم 13افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے۔

یہ واقعہ نیویارک سٹی ہائے وے پر پیش آیا جہاں بس الٹنے کے بعد ایک کھمبے سے ٹکراگئی۔

شہر میں آگ بجھانے والے ادارے کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ کھمبے سے ٹکرانے کے بعد بس کی چھت اڑ گئی۔ حادثے کی وجوہات کے تاحال سامنے نہیں آئی ہیں۔

XS
SM
MD
LG