رسائی کے لنکس

ایرانی صدر افغانستان کے دورے پر

  • ب

ایرانی صدر افغانستان کے دورے پر

ایرانی صدر افغانستان کے دورے پر

ایران کے صدر محمود احمدی نژاد اپنے افغان ہم منصب حامد کرزئی سے بات چیت کے لیے بدھ کو کابل پہنچ گئے ہیں۔

اگست میں افغانستان میں ہونے والے متنازع صدارتی انتخابات میں حامد کرزئی کے دوبارہ منتخب ہونے کے بعد ایرانی صدر پہلی مرتبہ کابل پہنچے ہیں۔

افغان صدر کے ایک ترجمان نے بتایا ہے کہ دونوں رہنماء دوطرفہ تعلقات اور اقتصادی روابط کو وسعت دینے پر بات چیت کریں گے۔ اس میں تاجکستان سے افغانستان کے راستے ایران تک ریلوے لائن بچھانے کے ایک مجوزہ منصوبے پر بھی مذاکرات ہوں گے۔

XS
SM
MD
LG