رسائی کے لنکس

نوشہرہ: بم دھماکے میں دو افراد زخمی


فائل فوٹو
فائل فوٹو

بارودی مواد سڑک کنارے کھڑی ایک موٹر سائیکل میں نصب تھا اور صوبے کے وزیراعلٰی امیر حیدر خان ہوتی کا قافلہ جیسے ہی وہاں سے گزرا تو اس میں دھماکا ہو گیا۔

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع نوشہرہ میں ایک بم دھماکے سے کم از کم دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق بارودی مواد سڑک کنارے کھڑی ایک موٹر سائیکل میں نصب تھا اور صوبے کے وزیراعلٰی امیر حیدر خان ہوتی کا قافلہ جیسے ہی وہاں سے گزرا تو اس میں دھماکا ہو گیا۔

بظاہر اس دھماکے کا ہدف وزیراعلیٰ کا قافلہ ہی تھا لیکن ابھی تک سرکاری طور پر کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔
XS
SM
MD
LG