رسائی کے لنکس

صدر اوباما کی قاہرہ تقریر کے بارے میں پاکستانی امریکی نوجوان کیا کہتے ہیں

ایک سال قبل، چار جون کو صدر اوباما نے مصر کے شہر قاہرہ میں مسلم دنیا سے خطاب کیا، جِس کا مقصد دینا کےمسلمانوں کے ساتھ امریکہ کے تعلقات میں بہتری لانا اور رابطے کو فروغ دینا تھا۔ایک سال بعد کیا اوباما انتظامیہ اِن توقعات پر پوری اُتر سکتی ہے یا اُس کے لیے کچھ اقدامات کیے ہیں، نیلوفر مغل نے یہاں پاکستانی امریکی نوجوانوں سے گفتگو کی ہے۔

XS
SM
MD
LG