رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

صدر باراک اوباما الوداعی خطاب میں خاتونِ اول کا ذکر کرتے ہوئے جذباتی ہو گئے


اوباما نے کہا “مشیل لاوان رابنسن، جنوب کی لڑکی، گزشتہ 25 سالوں میں، آپ صرف میری بیوی اور میری بیٹیوں کی ماں ہی نہیں رہیں بلکہ میری بہترین دوست رہی ہیں۔ آپ نے ایک ایسا کردار نبھایا جو آپ نے مانگا نہیں تھا لیکن اپنی طبعیت، تحمل، سٹائل اور اچھی حسِ مزاہ کے ساتھ اسے اپنا بنا لیا۔

تبصرے دکھائیں

XS
SM
MD
LG