رسائی کے لنکس

ششی کپور، وحیدہ رحمن اور خیام کو پدم بھوش ایوارڈ


ششی کپور، وحیدہ رحمن اور خیام کو پدم بھوش ایوارڈ

ششی کپور، وحیدہ رحمن اور خیام کو پدم بھوش ایوارڈ

بھارتی اداکار ششی کپور، اداکارہ وحیدہ رحمن اور موسیقار خیام و پلے بیگ سنگر ایس پی بالا سپرامنیم کو سال دوہزار گیارہ کے لئے ان کی شاندار خدمات کے عوض پدم بھوشن ایوارڈدیا گیا ہے جبکہ علاقائی اداکار ناگیشور رو کو پدم وی بھوشن ایوارڈدیا گیا ہے۔
کاجول، تبو اور عرفان خان کو پرم شری ایوارڈ سے نوازہ گیا ہے جبکہ پلے بیک سنگر اوشا اتھپ کو پدم شری ایوارڈ دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ بھارت میں آج یوم جمہوریہ تھا اور اس دن کی مناسب سے بھارتی صدر فن کی دنیا میں شاندار پرفارمنس دینے والی شخصیات کو پدم شری، پدم بھوشن اور پدم وی بھوشن ایوارڈ سے نوازتی ہیں۔ سالوں سے ان ایوارڈز کا اعلان یوم جمہوریہ کی رات کو کیا جا تا ہے ۔

XS
SM
MD
LG