رسائی کے لنکس

پاک، افغان چین سہ فریقی مذاکرات


افغانستان میں پولی کوماری کے قریب سے گذرے والی شاہرہ جس کا شمار ایک دور میں شاہراہ ریشم کے طور پر ہوتا تھا۔
افغانستان میں پولی کوماری کے قریب سے گذرے والی شاہرہ جس کا شمار ایک دور میں شاہراہ ریشم کے طور پر ہوتا تھا۔

پاک، افغان چین سہ فریقی مذاکرات

جنوبی ایشیائی خطے میں چین کی دلچسپی بڑھ رہی ہے اور ایک خطہ ایک سڑک کے اپنے منصوبے کے تحت وہ تجارت کےکا فروغ اور معاشی سرگرمیوں میں اضافہ کرنا چاہتا ہے، جس کی بنیادی ضرورت ٖخطے کا امن ہے۔

افغانستان میں جاری شورش پڑوسی ملکوں کو بھی متاثر رہی ہے۔ چین امن کے قیام اور استحکام کے لیے خطے کی حکومتوں کے ساتھ مل کر کا م کرنا چاہتا ہے۔پاک ، افغان چین سہ فریقی مذاکرات اس مقصد کے حصول کی جانب ایک کوشش ہے۔

پاکستان، افغانستان اور چین کے درمیان سہ فریقی عملی تعاون کے مذاکرات کے پہلے دور کے بارے میں پروگرام جہاں رنگ میں میزبان قمر عباس جعفری نے انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹدیز کے بریگیڈیر سعد نذیر اور چمن چیمبر آف کامرس کے سابق صدر دارو خان سے بات کی ۔ سعد نذیر کا کہنا تھا۔

please wait

No media source currently available

0:00 0:02:25 0:00

XS
SM
MD
LG