رسائی کے لنکس

اعلیٰ فوجی افسران کی برطرفی پر اراکین پارلیمان کا ردعمل


اعلیٰ فوجی افسران کی برطرفی پر اراکین پارلیمان کا ردعمل
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:14 0:00

پاکستان میں مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کے علاوہ تجزیہ کاروں کی طرف سے فوج کے سربراہ کے اس اقدام کو خوش آئند قرار دیا جا رہا ہے، لیکن بعض کا کہنا ہے کہ اس بارے میں فوج کو مزید تفصیلات بھی جاری کرنی چاہیں۔

XS
SM
MD
LG