رسائی کے لنکس

پاکستان کی بیڈمنٹن ٹیم بھارتی ویزا کی منتظر

  • سردار خان

پاکستان کی بیڈمنٹن ٹیم بھارتی ویزا کی منتظر

پاکستان کی بیڈمنٹن ٹیم بھارتی ویزا کی منتظر

پاکستان کی چھ رکنی بیڈمنٹن ٹیم، ایشین چمپین شپ میں شرکت کے لیے بھارتی ویزا کی منتظر ہے۔

اِس بارے میں پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے نائب صدر نقی محسن نے بتایا کہ پاکستان ٹیم کو بھی بھارتی وزارتِ داخلہ کی جانب سے اجازت نامے کا انتظار ہے اور اگر ویزا نہ ملا تو پاکستان ایشین چمین شپ جیسے مقابلے میں شرکت سے محروم ہوجائے گا جو پاکستان بیڈمنٹن کے لیے نقصان دہ ہے۔

ایشین بیڈ منٹن چمپین شپ 12اپریل سے نئی دہلی میں شروع ہو رہی ہے۔

دوسری طرف، پاکستان جونئیر سنوکر ٹیم کو منگل کو بھی بھارت کا ویزا جاری نہیں ہو سکا جِس کے بعد پاکستان ٹیم کی ایشین جونئیر سنوکر چمپین شپ میں شرکت کے امکانات معدوم ہوتے جارہے ہیں۔


XS
SM
MD
LG