رسائی کے لنکس

تین اہم عہدوں کی ہم نام شخصیات


پاکستان کے تین اعلیٰ ترین عہدوں پر فائز شخصیات ’ہم نام ‘ ہیں جبکہ اس سے قبل صدر کے عہدے پر فائز شخص بھی انہی کا ہم نام تھا۔

حسن اتفاق ہے کہ پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف کا نام اشفاق ’پرویز ‘ کیانی ہے۔

وزیراعظم کا نام ’راجہ ’پرویز ‘اشرف ہے ۔

جس شخصیت کو ملک کے پہلے نائب وزیراعظم کا عہدہ دیا گیا ہے اس کا نام چوہدری ’پرویز ‘ الہٰی ہے، جبکہ اس سے قبل ملک کے اعلیٰ ترین صدارتی عہدے پر جنرل (ر)’پرویز ‘مشرف فائز تھے۔

XS
SM
MD
LG