رسائی کے لنکس

پاکستان امریکہ خبریں، ہفتہ وار جھلک


پاکستان امریکہ خبریں، ہفتہ وار جھلک

پاکستان امریکہ خبریں، ہفتہ وار جھلک

اِس وِڈیوفیچر کا پہلا پروگرام دیکھیئے

’وائس آف امریکہ‘ کے ’خبروں سے آگے‘ اردو ٹیلی ویژن پروگرام میں Pak-US News Wrapکے عنوان سے ایک نئے ہفتہ وارفیچر وِڈیو کا اضافہ کیا گیا ہے۔

اِس عنوان کا پہلا episode، جسے ’یو ٹیوب‘ پربھی دیکھا جاسکتا ہے،21 سے27 جنوری 2012ء تک سامنے آنے والے موضوعات پر مبنی ہے، جس کا جمعے کے دِن سے آغاز کیا گیا ہے، امید ہے آپ کو پسند آئے گا۔

وڈیو سننے کے لیےلنک پر کلک کیجیئے

XS
SM
MD
LG