رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

ٹرمپ حکومت میں پاک امریکہ تعلقات کی نوعیت کیا ہوگی؟


بیس جنوری 2017ء کو جب ڈونالڈ ٹرمپ اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے تو اس کے بعد امریکہ کی داخلہ اور خارجہ پالیسیوں میں کئی تبدیلیاں آئیں گی۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ شاید ٹرمپ انتظامیہ پاک امریکہ تعلقات کو بھی مختلف زاویے سے دیکھے۔ واشنگٹن سے محمد عاطف کی رپورٹ

XS
SM
MD
LG