رسائی کے لنکس

اورکزئی میں جھڑپ، 40 شدت پسند ہلاک ۔ کئی گھنٹے بعد اسی علاقے میں ایک اور جھڑپ


اورکزئی میں جھڑپ، 40 شدت پسند ہلاک ۔ کئی گھنٹے بعد اسی علاقے میں ایک اور جھڑپ
اورکزئی میں جھڑپ، 40 شدت پسند ہلاک ۔ کئی گھنٹے بعد اسی علاقے میں ایک اور جھڑپ

پاکستانی فوجی ذرائع نے بتایا کہ اتوار کے روز دو مختلف حملوں میں 40 کے قریب شدت پسندوں کوہلاک کر دیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق دونوں حملے افغان سرحد کے نزدیک اورکزئی قبائلی علاقے میں ہوئے۔

اس واقعے کے کئی گھنٹے بعد شدت پسندوں اور فوج کے درمیان اسی علاقے میں ایک اور جھڑپ ہوئی۔

سرکاری اطلاعات کے مطابق اس میں 12 جنگجو ہلاک ہوئے.

ان اعداد و شمار کی غیر جانب دار ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی۔

باغیوں میں بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ جنوبی وزیرستان میں ایک فوجی حملے سے بچ نکلنے میں کامیاب ہو گئے تھے اور اسی لئے پاکستانی فوج نے مارچ میں انہیں اس علاقے سے ختم کرنے کے لئے کارروائی شروع کی تھی۔

XS
SM
MD
LG