رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

افغان کیڈٹس کی پاکستان آمد اہم پیش رفت ہے


پاکستانی وزارت خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے جمعہ کو ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ دونوں ملکوں نے دو طرفہ روابط کو وسعت دینے کے لیے کئی اقدامات پر اتفاق کیا تھا جن میں عوام کے درمیان رابطے بڑھانے اور اقتصادی و سیاسی رابطوں کو بڑھانا شامل تھا، اور (کیڈٹس کی آمد) بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔

XS
SM
MD
LG