رسائی کے لنکس

چمن: دھماکے میں 4 افراد ہلاک


چمن: دھماکے میں 4 افراد ہلاک
چمن: دھماکے میں 4 افراد ہلاک

پاکستان میں پولیس کے مطابق جنوب مشرقی شہر چمن میں جمعرات کو ایک دھماکے میں کم از کم چار افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔

حکام کا کہنا ہے کہ جس مکان میں دھماکا ہوا وہاں افغان مہاجرین رہائش پزیر تھے۔

دھماکے کی نوعیت کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے البتہ بعض اطلاعات کے مطابق پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ یہ واقعہ پرتشدد کارروائیوں میں استعمال کے لیے بارودی مواد کی تیاری کے دوران ہوا۔

XS
SM
MD
LG