رسائی کے لنکس

پاکستان کی چین کے خلاف تین، صفر سے جیت


پاکستان کی چین کے خلاف تین، صفر سے جیت
پاکستان کی چین کے خلاف تین، صفر سے جیت

فیصل آباد میں کھیلے جانے والے تیسرے ہاکی میچ پاکستان نے چین کو تین، صفر سے شکست دے دی۔

ہفتہ کو کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان کی طرف سے علی شان، شکیل عباسی اور وقاص شریف نے یہ گول اسکور کیے۔

چین کی قومی ہاکی ٹیم ان دنوں چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان کے دورے پر ہے جہاں وہ اب تک کوئی میچ بھی نہیں جیت سکی۔

اس سے قبل کراچی میں کھیلے گئے دونوں میچوں میں پاکستان نے تین، صفر اور پانچ، تین سے برتری حاصل کی تھی۔

سیریز کا چوتھا اور آخری میچ اتوار کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔

XS
SM
MD
LG