رسائی کے لنکس

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، پانچ ہلاک


شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، پانچ ہلاک

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، پانچ ہلاک

افغان سرحد سے ملحقہ قبائلی علاقے شمالی وزیرستان کی دتہ خیل تحصیل میں جمعہ کو ایک مبینہ امریکی میزائل حملے میں کم از کم پانچ مشتبہ عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔

مقامی حکام نے بتایا ہے کہ بغیر پائلٹ کے جاسوس طیارے سے داغے گئے میزائلوں کا ہدف ڈوگا گاؤں میں گاڑیوں کا ایک قافلہ بنا۔

ایبٹ آباد میں اُسامہ بن لادن کی پناہ گاہ پر خفیہ امریکی آپریشن کے بعد سے شمالی اور جنوبی وزیرستان میں مجموعی طور پریہ چوتھا ڈرون حملہ ہے۔

XS
SM
MD
LG