رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

انکوائری مکمل کرنے کے لیے سرل کا نام ’ای سی ایل‘ میں شامل کیا گیا: وزیر داخلہ


پاکستان کے وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ انگریزی روزنامہ ڈان کے صحافی سرل المائڈا کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ یعنی ’ای سی ایل‘ میں اس لیے شامل کیا گیا، تاکہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے متعلق چھپنے والی خبر کی انکوائری مکمل کی جا سکے۔

XS
SM
MD
LG