رسائی کے لنکس

پاکستانی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، ایک اہلکار ہلاک


پاکستانی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، ایک اہلکار ہلاک
پاکستانی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، ایک اہلکار ہلاک

پاکستان کے سرکاری ٹی وی کا کہنا ہے کہ منگل کی شام ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے ایک اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ شمال مغربی علاقے تربیلا کے قریب حاجی شاہ قصبے میں پیش آیا۔ فوری طور پر ہیلی کاپٹر کے گر کر تباہ ہونے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکی ہیں۔

تربیلا میں پاکستانی فوج کا ایک اہم فضائی اڈہ قائم ہے۔

XS
SM
MD
LG