رسائی کے لنکس

کراچی: عید کی خوشیاں، عید کے رنگ

ملک بھر کی طرح، کراچی میں بھی ہفتے کو عیدالفطر منائی گئی۔ شہریوں نے صبح کا آغاز مساجد اور عیدگاہوں میں نماز عید کی ادائیگی سے کیا۔ انگنت لوگوں نے اس موقع پر قبرستان جا کر اپنے مرحومین کے لئے دعائے مغفرت کی اور انہیں یاد کیا۔

نوجوانوں اور بچوں نے عید کی خوشیاں دوبالا کرنے کے لئے مختلف تفریحی مقامات کا دورہ کیا۔ رنگ برنگے غبارے خریدے، جھولا جھولا۔

شیریوں کی دیگر عید سرگرمیاں دیکھنے کے لئے ملاحظہ کیجئے تصویری جھلکیاں:

مزید لوڈ کریں

16x9 Image

وسیم صدیقی

Waseem A. Siddiqui reports for VOA Urdu Web from Karachi
XS
SM
MD
LG