رسائی کے لنکس

چیمپیئنز ٹرافی: پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں شکست


چیمپیئنز ٹرافی: پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں شکست
چیمپیئنز ٹرافی: پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں شکست

نیوزی لینڈ میں کھیلے جانے والے چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے پہلے روز انگلینڈ نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔

پاکستان نے پہلے ہاف میں پیلنٹ کارنر پر پہلا گول کرکے برتری حاصل کرلی جسے مخالف ٹیم نے دوسرے ہاف میں برابر کردیا۔ لیکن میچ کے آخری لمحات میں انگلینڈ نے دوسرا گول کرکے فتح اپنے نام کرلی۔

ایک دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے اسپین کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی۔

XS
SM
MD
LG