رسائی کے لنکس

پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں


پاکستان اس وقت اپنی تاریخ کی بد ترین قدرتی آفات کی تباکاریوں میں مبتلا ہے۔ محدود وسائل کے باعث اس تباہی سے نمٹنا صرف پاکستان کے بس میں نہیں۔ اس خصوصی سیکشن میں ہم نے اس آفت کے بارے میں تمام خبریں اور معلومات یکجا کردی ہیں۔ اس سیکش میں آپکو یہ بھی بتیا گیا ہے کہ آپ پاکستان کی کس طرح مدد کرسکتے ہیں۔

متعلقہ

XS
SM
MD
LG