رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

نقل مکانی کرنے والی خواتین مختلف مسائل کا شکار


شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والوں میں کثیر تعداد عورتوں اور بچوں کی ہے۔ دشوار گزر سفر اور موسم کی شدت کے علاوہ بے سروسامانی نے ان کی مشکلات کو مزید بڑھا دیا ہے۔

XS
SM
MD
LG